the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔21۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن 24اپریل کو دہلی روانہ ہونگے اور ریاست میں صدر راج کی منظوری اور اسمبلی کے تحلیل سے متعلق بات چیت کرینگے۔چنانچہ



جاریہ ماہ کے 30سے ریاست میں صدر راج کے نفاذ کے دو ماہ مکمل ہونے والے ہیں۔ چنانچہ مقررہ مدت میں صدر راج کے نفاذ کی پارلیمنٹ میں منظوری ہونی چاہئے۔لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ چنانچہ صدر راج کے نفاذ کے اندرون دوماہ فیصلہ نا گریز ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.